پیش اشتعال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وقت مقرر سے پہلے بھڑک اٹھنا یا شعلہ پیدا ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وقت مقرر سے پہلے بھڑک اٹھنا یا شعلہ پیدا ہونا۔